کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں غلامِ طغرل و سنجر نہیں میں جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن کسی جمشید کا ساغر نہیں میں