کرمِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم

Poet: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi By: Dr. Muhammed Husain Mushahid Razvi, Malegaon

اعلان وہ معافی کا مکہ کی فتح پر
کیسا مرے نبی کے کرم کا کمال ہے؟

طائف میں ظلم سہہ کے دعاوں کا سلسلا
کیسا عظیم آپ کا صبر و نوال ہے؟

Rate it:
Views: 383
28 Jul, 2013
More Religious Poetry