عذاب الہی ہے یہ سب نشان آشکارہ ہو چکے آج 370000 جسم اپنی روحوں سے کنارہ ہو چکے اب قریب آکے سن بھی لو عرضیوں کو ہماری دعاؤں میں اٹھے ہاتھ نورین کے اب تو شل خدارا ہو چکے