ہماری فوج ہی نہیں قوم بھی جذبہ شہادت سےسرشارہے قومی خزانہ لوٹنے والے کیسے سیاست میں گھسیٹیں گے دہشتگردی کی طرح ‘کرپشن‘ کو بھی جڑ سے اکھاڑنا ہوگا سینہ کوبی کریں گے اب لٹیرےملک میں سر اپنا پیٹیں گے