اسے محفوظ تم رکھنا کوئی اک ڈھو نڈ کر ڈبیا وطن بھی یہ بزرگوں کی ہمارے ہی نشانی ہے نہ رہنے کچھ دیا باقی لٹیروں نے یہ سچ ہے کرپشن کی کہانی بھی توصدیوں ہی پرانی ہے