ترے لمس سےکھلا ہوں ہو کر گلاب ہونٹوں کی حرارت سے بنا ہوں آفتاب اپنے آنچل میں لپیٹ دے اے ماں تری خوشبو سے خالی ہر گل نایاب