Add Poetry

کسی پڑوسن سے بات جب بڑھانےلگتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کسی پڑوسن سےبات جب بڑھانےلگتےہیں
بدنامی کےڈر سےقدم ڈگمگانے لگتےہیں
اک زمانہ گزرا ہےہمساہی سےدل لگی کرتے
ندامت ہوتی ہے جب جھوٹاپیارجتانےلگتےہیں
جس مال دار کو محبت کہ جال میں پھنساتےہیں
وہ الٹا ہماری جیب سےمال کھانے لگتے ہیں
اگر امیر محبوبہ کا ہاتھ محبوب کے سرپر ہو
ایسےعاشق کوبرےوقت بھی سہانے لگتےہیں
پڑوسن تو سیدھی اصغر کہ دل میں چلی آئی
سناتھادلوں میںجگہ بنانےکو زمانےلگتےہیں

Rate it:
Views: 235
07 Jan, 2012
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets