کعبہ سو بار جاؤ پر وہاں کرو گے کیا

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

کعبہ سو بار جاؤ پر وہاں کرو گے کیا
وہاں جانے سے پہلے دل کی صفائی کرو

تمہاری عبادت کا کیا فائدہ مولوئی
ممبر رسول پے بیٹھ کے کسی کی نہ برائی کرو

کرو حج پڑھو نماز رکھو روزِ بڑی بات نہیں
رہائی ایسی میں ہے تم کیسی سے بھلائی کرو

Rate it:
Views: 592
12 Sep, 2010
More Religious Poetry