کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے

Poet: علامہ محمد اقبالؒ By: Rabi, Swat

کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے
قیمت میں یہ معنی ہے در ناب سے دہ چند

زہراب ہے اس قوم کے حق میں مئے افرنگ
جس قوم کے بچے نہیں خوددار و ہنر مند

Rate it:
Views: 769
03 Nov, 2021