Add Poetry

کل ایک نقاد سے ملاقات ہو گئی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کل ایک نقاد سےملاقات ہو گئی
ہماری ویب کےشعرا و شاعرات
کی شاعری پہ بات ہو گئی
میں نےپوچھا کیسا ہےسخن اصغر
بولےیار اس کی ہر بات میں ہےچکر
میں نےکہا یہ جو لکی ہے
لگتا ہے عمرمیں ابھی بچی ہے
بولےمگر اپنے سخن میں پکی ہے
پوچھاڈاکٹر قمرکا کیافرماتے ہیں
بولے ان کے مریض تو شفا پاتےہیں
مگر وہ شاعری میں بھی کمال کرجاتےہیں
میں نےپوچھا کیسا ہے کلام دیا خان
بولے وہ بچی تو ہے سخن کی جان
اور ہمیں اس پہ ہےبڑا مان
پوچھا سویرا کب ملے گی اتنا بتایے
بولےاس کام کے لیےنجومی کےپاس جائیے

Rate it:
Views: 246
18 Jun, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets