کل جو تھا زندہ اُسے کیوں مار دیا ہے مقتول کو پتا نہ تھا کیا جرم کیا ہے تھوڑے نہیں بستے یہاں کروڑوں میں ہیں لوگ لیکن سبھی نے بے حسی کا جام پیا ہے