کل جو پڑوسن کو بلایا سیٹی بجا کر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکل پڑوسن کو جو بلایا سیٹی بجاکر
بولی لوگ دیکھ رہےہیں کچھ حیاکر
صبح بڑے مودبانہ انداز میں سلام کیا
کہاں گئی تیری سیٹی بولی مسکراکر
میں نےکہااب سیٹی بجانےسےڈرتا ہوں
سیٹی بجاتےہی تیراکتا چلاآتاہےدم دباکر
دیکھ ابھی میرےپیارکی حامی بھرلے
نہیں تو مرجاؤں گا میں گڑ کھا کر
اس پہ وہ بولی اظہار ایسےہوتا ہے
مجھےتم سےپیار ہےکہتےہیں گڑگڑاکر
More Funny Poetry






