کل حیاتی بانگہیں مار کے رویا

Poet: By: Saadat Amin Satti, abudhabi

اس موسم برسات میں ویکھو ساڈے نال کی ہویا
بارش ہوئی آدھا کہنٹا کوٹھا دو دن چویا

پلٹ کر دولہا ایسا باگھا پھر واپس نہ آیا
صبح سویرے جب دولہن نے اپنے منہ کو دویا

شادی والے وہ لڑکی آخری بار تھی روئی
بحد میں لڑکا کل حیاتی بانگہیں مار کے رویا

Rate it:
Views: 648
11 Sep, 2009