کل رات میرےخواب میں آئی تھی پڑوسن میری باتیں سنکرمسکائی تھی پڑوسن میں نےجب بڑے پیارسےاسےچھیڑا شرم کے مارےشرمائی تھی پڑوسن میں نےجب اس کا گھونگھٹ کھولا پیارےانداز میں گبھرائی تھی پڑوسن