کل سارا دن میرادل تڑپتا رہا تمیں ملنے کو یہ ترستا رہا تم نہ آئے تمیں نہ آنا تھا میں دن بھر تمہاری راہ تکتارہا انتظار کی چنگاری شرارہ بن گئی میں اس کی آگ میں جلتارہا لوگ موسم کے مزے لیتے رہے میں اشکوں سےآنکھیں ترکرتارہا