کل پڑوسن کی ساس تھی مجھ سےروٹھی میں نےاسے پہنا دی سونےکی انگوٹھی بولی مفت میں بھی پیار کا اظہارہو سکتاہے کہا تمہاری بات میں کوئی سچ نہیں جاجھوٹی