کلام عشق

Poet: sajid syed By: sajid syed, multan
Kalam Ishq

ذرہ ذرہ سا درد ہے ذرہ ذرہ سی پیاس ہے
تجھے ڈھونڈتا ہوں ہر جگہ میرے عشق کی تلاش ہے

میری وحشتوں کا جنون ہے میرے عشق کی ہے انتہا
تجھے دیکھنے کی چھاہ میں میری زندگی اداس ہے

Rate it:
Views: 3199
23 Dec, 2013
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry