Add Poetry

کلی کلی، بوٹے بو ٹے میں ، ہر کھلتے غنچے میں

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

کلی کلی، بوٹے بو ٹے میں ، ہر کھلتے غنچے میں
لگتا ہے ایسا ، جیسے آ رہی ہو یہی صدا اللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰے
بند راہیں کھل جائیں گی ، مشکلیں آساں ہو جائے گی
سب پڑ ھو او ر سدا یہی پڑھتے رہو اللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰے
بس پیار کرو اپنے پیارے بنی حضرت محمدؐ سے
کرتی ہے پیار، اﷲ ی ساری مخلوق آ پ ؐ سے اور پڑ ھتی ہے اللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰے
سونے سے پہلے اور جاگنے کے بعد اپنا لو یہی عادت کہ
پڑھنا ہے یہ ہر پل اور بتانا ہے سب کو کہ پڑھو بس اللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰے
 

Rate it:
Views: 311
22 Apr, 2015
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets