کمبحت دل پھر سے لنگور بن گیا

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

میری آنکھوں کا وہ نور بن گیا
میرے دل کا وہ سرور بن گیا

اس دلبر کے جانے کے بعد
کمبحت دل پھر سے لنگور بن گیا

Rate it:
Views: 474
09 Jun, 2011