سنا ہے کہ انکی کمر ہی نہیں ہے
نجا نے کمر بند کہا با ند ھتے ہیں
عا شقو ں کو عشق میں پرفیکٹ سمجھا جا ئے گا
ا و ر عشق کو کمپلسری سبجیکٹ سمجھا جا ئے گا
ا ر ے نہ آ گے کو بھی بڑ ھتے ہوں نہ پیچھے کو بھی ہٹتے ہو ں
فقط د س سا ل سے تم ایک ہی در جے میں پڑھتے ہو ں