کنوارہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

شادی کا کیا مطلب ہے نام ہے کیا بربادی کا؟
لطف ملا کیا قید میں ہم کو کیا تھا مزہ آزادی کا

پوچھ لے مجھ سے کوئی کنوارہ آکے اگر یہ غلطی سے
بھاگے گا وہ دور بہت اور نام نہ لیگا شادی کا

Rate it:
Views: 928
02 Apr, 2011