کوئی بگڑی بات بنانےنہیں دیتی ہمسائی مجھےمسکرانےنہیں دیتی آنکھوں سےدور جانےنہیں دیتی اپنے پاس بھی آنے نہیں دیتی مجھےسدا کےلیےاپنا بناکر نفرت کی دیوارگرانےنہیں دیتی جب کبھی مجھ سےملنےآتی ہے بہارو پھول برساؤگانےنہیں دیتی