کوئی تخت و تاج نہیں چاہیے مجھے کسی ملک کا راج نہیں چاہیےمجھے اس درد میں نہ جانے کیسی لذت ہے میرےدردمحبت کاعلاج نہیں چاہیےمجھے