کوئی تو ہے جو میرے دل کے اتنے پاس ہوا کہ اس کے ہونے سے مجھے ہونے کا احساس ہوا کوئی تو ہے جو میرے لیے اتنا خاص ہوا کہ اس کے چلے جانے سے یہ دل اداس ہوا