کوئی دیکھتا ہے تو دیکھ لے، مجھے عید مِل

Poet: Syed By: Hassan, Sialkot

کوئی دیکھتا ہے تو دیکھ لے، مجھے عید مِل
مِرے پاس آ، مُجھے باقیوں سے شدید مِل

یہ جو عید ہے کوئی ایک پٙل کی خوشی نہیں
فقط ایک بار ہی صرف کیوں، تُو مزید مِل

Rate it:
Views: 1174
16 Jul, 2021
More Eid Poetry