کوئی منظورِ نظر شخص ہی، مارا ہو گا

Poet: یوسف By: یوسف, Gujranwala

کوئی منظورِ نظر شخص ہی، مارا ہو گا
تب ہی اعلان ہوا، کھیل دوبارہ ہو گا

Rate it:
Views: 1
20 Nov, 2025