کوئی نبھاتا دوستی تو ہم بھی کر لیتے کوئی دوست بنتا تو وفا ہم بھی کر لیتے کوئی پیار سے سنتا ہمیں تو حال دل بیان ہم بھی کر لیتے