نہ جانے کیوں مجھ سے دور رہتی تھی وہ اپنی ہی بیخودی میں گم ہوتی تھی وہ وہ میرا خواب تھا پھر کیوں کسی اور کے خیالوں میں سوتی تھی وہ درد مجھے ہوتا تھا پر کسی اور کے لیئے روتی تھی وہ میں آج تک سمجھ نہ پایا فہیم آخر کون تھا جسے اپنا کہتی تھی وہ