کون چاہتا ہے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کون چاہتا ہے ہمیں ٹوٹ کر اور کون نہیں
اِسی تحقیق میں کئی عشق لڑائے ہم نے

Rate it:
Views: 331
09 Sep, 2013