کون کہتا ہے

Poet: Saadat By: Saadat Amin Satti, abudhabi

کون کہتا ہے وہ نہ آئے تو مر جاؤں گا
تھوڑی دیر اور دیکھوں گا پھر گھر جاؤں گا

Rate it:
Views: 658
11 Jul, 2009