کون ہیں یہ لوگ ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کوئی روکنے والا نہیں در اِس کے کھُلے ہیں
باندھی جنہوں نے ملک سے قسمت وہ رُلے ہیں

کون ہیں یہ لوگ اِس دھرتی پہ اے ریاض
جو موت کے فرشتے کی مدد کو تُلے ہیں

Rate it:
Views: 315
08 Sep, 2013
More Patriotic Poetry