کچھ آتے ہیں کچھ جاتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمارےخلاف شاعری تو سناتےہیں
افسوس زیادہ دیر نہ ٹک پاتے ہیں
اسی طرح کچھ آتےہیں کچھ جاتےہیں
حقیقت میں یہ موسمی بٹیرکہلاتے ہیں
ایسےچمچےچمچیوں کہ نام تو بہت ہیں
سنسر کہ خوف سےلب پہ نہ لاتےہیں

Rate it:
Views: 377
14 Jan, 2012