کچھ اس طرح وہ مجھے سزا دیتا ہے زہر کہ بدلے مجھے امرت پلادیتا ہے جب بھی میری سال گرہ کا دن آتاہے پھر وہ ایک دل کش کارڈبجھوادیتاہے