کچھ ان کی سنتے ہیں کچھ اپنی سناتے ہیں کچھ ہم خود رو لیتے ہیں کچھ وہ رلاتےہیں دونوں ایک دوسرے کہ دکھ سکھ بانٹتےہیں سکھ وہ لے جاتے ہیں دکھ مجھےدےجاتےہیں