کڑے وقت میں۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کڑے وقت میں دوستی توڑا نہیں کرتے
اپنے یاروں سے مکھ موڑانہیں کرتے

ہمسفر کہ بنا سفر کٹھن ہو جاتا ہے
آدھے راستے میں ساتھ چھوڑانہیں کرتے

Rate it:
Views: 312
15 Apr, 2016