کھلا تضاد

Poet: یو سف انجم By: یو سف انجم, lahore

بھینس نے جب بچھیا دی توھو گیا دل شاد
بیوی کے ہاں بچی ہوئی تو ہوگئے نا شاد

Rate it:
Views: 551
30 Jul, 2011