کہاچہرہ تو دکھادےتیرا یارہوں میں
چاہتا ایک منٹ تیرا دیدار ہوں میں
بولی میرےاندر سوئی ناگن کونہ جگا
سب جانتےہیں بڑی خونخوارہوں میں
مجھ سےدوررہنےمیں تیری بھلائی ہے
تیرےلیےچلتا پھرتابدنامی کااشتہارہوں
کہا مجھےمیری حالت پہ مت چھوڑو
تم نہیں جانتی کتنا سوگوارہوں میں
کہا خزاں میں رہتا صورت بہارہوں میں
مجھےسبھی کہتےہیں سدابہارہوں میں