Add Poetry

کہتے ہے نیا سال آیا ہے

Poet: Ayesha Jawaid By: Ayesha Jawais, Germany

کہتے ہے نیا سال آیا ہے
تو بتاؤں عیش نئے سال کا کون سا رنگ نیا ہے؟
کہ میرے ارد گرد تو اب بھی وہی اداس چہرے ہے
وہی اداس آنکھیں ہیں
وہی بھیگھی پلکیں ہہں
وہی دروازےکو تکتی ہوئی روتی مائیں ہیں
وہی بهوج تلے دبے اک باپ کے کندھے ہیں
وہی شیشے کی بنی دوکانوں کو تکتا ہوا اک معصوم بچہ ہے
اور سب کہیتے ہے نیا سال آیا ہے
مجھے تو اب بھی بےبسی کی چادر اوڑھے بڑے مجبور لوگ دکھتے ہے
عزتو ں کے خوف سے دم توڑتی ہوئی سسکیا ں سنائی دیتی ہے
پھر کیو یہ شور برپا ہے کے نیا سال آیا ہے؟
جاؤ عیش بتا دو سب کو
جب سبھی رنگ پورانے ہے تو نیا سال کہا سے آیا ہے؟

Rate it:
Views: 435
06 Apr, 2018
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets