کہنے والے نقیب کہتے ہیں

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

آپ کے ساتھ گفتگو وللہ
خود کو ہم خوش نصیب کہتے ہیں

جیسے دریا ہو علم کا کوئی
کہنے والے نقیب کہتے ہیں
(میرے استاد فصیح اللہ خاں نقیب کے نام)

Rate it:
Views: 765
09 Apr, 2013