کیا بتاہیں۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کیا بتائیں کیسےوقت گزارہ کرتے ہیں
تجھ سے ملنے کی دعایارا کرتے ہیں

دن بھر تصور میں تجھ سےباتیں کرنا
رات کوتنہائی میں تجھےپکاراکرتےہیں

Rate it:
Views: 287
17 Jan, 2016