کیا محبت ہے اب ادیبوں میں؟

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

خوشی بانٹی ہے سب رقیبوں میں
کیا محبت ہے اب ادیبوں میں؟

آج بوتے ہیں بیچ الفت کا
مل ہی جائے گا پھل نصیبوں میں

Rate it:
Views: 290
15 Jan, 2016