کیا کہیں کتنا تم سے۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کیا کہیں کتنا تم سے پیار کرتے ہیں
ہم اپنی زندگی تم پہ نثار کرتے ہیں

سوئی ہوئی تنہائیوں کےکانوًں میں
ہم تمہارےنام کی پکارکرتے ہیں

Rate it:
Views: 291
08 Mar, 2016