کیا ہوا جو وہ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکیا ہوا جو وہ اتنے جلد بدل گے ہیں
ہم بھی دھیرےدھیرےسنبھل گےہیں
پیار پانے کی جو خوائش دل میں تھی
اسےوہ پھول کی طرح مسل گےہیں
More Friendship Poetry
کیا ہوا جو وہ اتنے جلد بدل گے ہیں
ہم بھی دھیرےدھیرےسنبھل گےہیں
پیار پانے کی جو خوائش دل میں تھی
اسےوہ پھول کی طرح مسل گےہیں