کیا ہونا چاہیے

Poet: Zafar Iqbal Sohtra By: Victor John Sohtra, toba tek singh

عاشقوں کوعشق میںپ رفیکٹ ہونا چاہیے
عشق کا کمپلسری سبجیکٹ ہونا چاہیے

کار والے سے تو لےلیتا ہے لفٹ ہر کوئی
سائیکل والے سے بھئی زرا سا کونٹئکٹ ہونا چاہئے

بہت کہا توڑ ہی دیا میرا دل اس ظالم نے میرا
دل کے ٹکروں کو بھی کولیکٹ ہونا چاہیے

چاہے وہ ہو جو نرم دل کو توڑ دے یارو
ایسے لوگوں کو اس دنیا سے ریجیکٹ ہونا چاہیے

Rate it:
Views: 659
25 Sep, 2008