کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

گر وہ جہل کے دلدل سے نہ نکل پایا تو کیا ہوگا
دوست نما دشمن کےقریب سرک آیا تو کیا ہوگا

چاہئے بھارت کو وہ فورا ہی ہوش کے ناخن لے
کسی نےاسےایٹمی حملہ پہ اکسایا توکیا ہوگا

Rate it:
Views: 377
09 Nov, 2015