کیا ہے ترکِ دنیا کاہلی سے ہمیں حاصل نہیں بے حاصلی سے خراج دِیہ ویراں: یک کفِ خاک بیاباں خوش ہوں تیری عاملی سے خدا‘ یعنی پدر سے مہرباں تر پھرے ہم در بدر نا قابلی سے