ذہن کے پردہ پہ چلتی ہیں فلمیں کتنی اکثر سوچتے ہیں کہ یہ دنیا کو دکھائیں کیسے میرے کانوں نےسنی ہیں کئی سچی باتیں دوستوں گو وہ ہم اب اپنے سنائیں کیسے