کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانیٔ دلPoetمحسن نقوی Submitted byGhaniText sizeA− A A+کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانیٔ دل زلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیںPrevious CopyNext