کیوں پیار کے رشتوں کا مذاق اڑاتے ہو ؟؟؟
Poet: Asad By: Asad, mpkکیوں پیار کے رشتوں کا مذاق اڑاتے ہو ؟؟؟
کیوں نفرت کے بیج اپنے دل پر اگاتے ہو ؟؟
کیوں کرتے ہو غیر تم شکوہ گلہ اپنے ؟؟؟؟
کیوں محبت کی راہ میں تم روڑے اٹکاتے ہو ؟
یہ پیار کے رشتے ہیں اسد توڑنا نہیں آسان
کیون ذرا سی بات یہ تم سمجھ نہیں پاتے ہو ؟
More Friendship Poetry






