کیوں ڈھونڈتا پھرتا ہے پینے کو تو شراب؟ حرام شے ہے یہ ! اسکی کوئی جگہ نہیں حرام ہے وہ شے ! جو مدہوش کر دے زیدی ہم تو ہوش سے بیٹھتے ہیں ساقی کی محفل میں